+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 02 2023 18:09:54
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کے ریٹ کراچی مارکیٹ میں 3 روپیہ کلو تیز ہوے ہیں اور 210 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر جبکہ پنجاب پہنچنے کی پیمنٹ پر 214 جیسے ریٹ موصول ہوے ہیں۔ کرمسن 225/26 جیسے نرخ سننے میں آ رہے ہیں لیکن بیچ نہیں آ رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق تیزی کا رجحان ہے۔  آسٹریلیا سے نگیٹ کوالٹی کی بکنگ 690 ڈالر ہے لیکن نپر کی بیچ نہیں آ رہی ہے۔  پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق کینیڈا میں کراپ گڑ بڑ کی آوازیں آ رہی ہیں۔ ایک آدھ دن میں ان شاءاللہ کینیڈا کی مکمل معلومات اپلوڈ کی جاے گی۔ کیونکہ کینیڈا ابھی کھلے گا۔