+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 26 2023 12:32:05
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم دیسی شیخو پورہ منڈی میں 11000/14000 روپیہ من جیسے ریٹ موصول ہوے ہیں لیکن خریدار نہ ہونے کے برابر ہے۔ کراچی مارکیٹ میں پرانا مصری برسیم کے ریٹ 10200/300 جبکہ نیا برسیم 13000 روپیہ من جیسے بھاؤ بن گئے ہیں لیکن خریدار نہ ہونے کے برابر ہے۔  پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مصری برسیم کی بکنگ کے ریٹ 1050 ڈالر ہیں لیکن خریدار نہیں ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی مصر کے ایک ایکسپورٹر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ جمعرات کو مصر کی محلہ الکبری منڈی میں بولی ہوتی ہے امید ہے بولی میں مزید 50 ڈالر کم ہو جائیں کیونکہ نہ انڈیا خریدار ہے اور نہ ہی پاکستان خریدار ہے۔ مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے