+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 31 2022 05:56:53
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 2 روپیہ کلو تیز اوپن ہوا ہے اور 145 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 5775 ملتان 5750 جبکہ فیصل آباد 5550 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ بکنگ 660 ڈالر ہے جو کراچی پورٹ پر 140.71 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔