+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 30 2022 13:45:22
  • Comments

Kabuli Chickpeas |سفید چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا سوڈان 218/20 برما وی ٹو 220 وی سیون 230/40 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں رشیہ سفید چنا 230/40 جیسے حالات ہیں۔ آج کسٹم حکام نے برما کے پائتھو سینٹری سرٹیفکیٹ ہولڈ کر دئیے ہیں۔ یعنی برما سے آنے والے مال کسٹم کلئیر نہیں کر رہے ہیں جس سے مارکیٹ میں تیزی آنے کے امکانات بن سکتے ہیں۔ کلیئرنگ ایجنٹس کسٹم حکام سے بات چیت کر رہے ہیں جیسے ہی کوئی مزید خبر آے گی ہم اپڈیٹ کر دیں گے 
آسٹریلیا سفید چنا کراچی میں مال نہیں ہے۔ ارجنٹائن 8 ایم ایم 280/85 کینیڈا 8/9 280/90 جیسے حالات ہیں۔ 

انڈیا 9 ایم ایم 330/35 جبکہ امیریکن 9 ایم ایم 340/50 جیسے حالات ہیں۔