+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 26 2023 11:41:52
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن پر 3200 روپیہ من جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ جبکہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 8100 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں لیکن خریدار نہیں بن رہا ہے۔  باجرہ میں مندے کا رجحان نظر آ رہا ہے۔ فل الحال باجرہ کو بیچ کر فارغ کرنا چاہیے کیونکہ دن بڑی تیزی سے گزر رہے ہیں۔ اگست کے آخر میں قصور شروع ہو جاے گا۔ جس سے مزید مارکیٹ دباؤ میں جانے کے امکانات ہیں۔