+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 02 2025 16:42:28
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سرگودھا زون نون شوگر ملز کے 16400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ رمضان 16300 سفینہ 16250
یونیکول 16300 العریبیہ 16300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ 16200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ جھنگ میں سورج شوگر ملز کے 16200 تک بھاؤ ہیں۔ کسان مل نو سیل ہے جبکہ سویرہ بھی حاضر میں مال نہیں بیچ رہی ہے۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو یونائیٹڈ 15950 اتحاد 15965 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ڈھرکی گھوٹکی 15900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آر وائے کے 16000 حمزہ اتفاق 16030 چوہدری 15975 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق زیریں سندھ کی مارکیٹ بھی گرم ہے آبادگار 16000 جبکہ میرپور خاص شوگر ملز کے 16150 تک سودے ہوئے ہیں۔ مہران فاران 16150 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے۔ 3 مل مئی کے سودوں کے 16565 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے۔