+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 02 2025 22:24:56
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مئ کے سودے کم ہو کر 16540/50 رہ گئے تھے۔ ابھی دوبارہ 50 روپیہ کوئنٹل تیز ہوے ہیں اور مئی کے سودے 16600 تک ہوے ہیں۔ مارکیٹ گرم ہی نظر آ رہی ہے۔ حاضر بھی گرم ھے