+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 15 2023 17:04:10
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم شام کے اوقات میں 13200 روپیہ من تک ریٹ ہے نئے مالوں کا جبکہ پرانے مال 11000 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق گاہکی تو کچھ خاص نہیں ہے۔ صرف امپورٹرز کی جانب سے سیلنگ کم ہے جس کی وجہ سے مارکیٹ تھوڑی بہت بہتر ہوئ ہے۔