+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 10 2023 16:33:30
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور نپر کے ریٹ کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں دوبارہ کمزور ہوے ہیں اور 200 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ پنجاب پہنچنے کی پیمنٹ پر 202/203 جیسے حالات ہیں۔ فل الحال ملا جلا رجحان ہے۔ کرمسن مسور گڈ کوالٹی 221/222 روپیہ کلو تک فروخت ہو رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فل الحال ملا جلا رجحان ہے۔ بکنگ 670 ڈالر ہے آسٹریلیا سے جبکہ کینیڈا سے بکنگ 710 ڈالر ہے۔ جو بالترتیب کراچی آکر تقریباً 205 اور 217/18 روپیہ کلو تک ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فیصل آباد منڈی میں پرچون میں ڈیمانڈ بہت اچھی ہے۔