+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 19 2023 16:44:39
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کے ریٹ کراچی مارکیٹ میں ایکس گودام 14300 جبکہ پورٹ ڈیلیوری 14250 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ بکنگ 1170 ڈالر ہے جو کراچی آکر تقریباً 14700 کا پڑتا ہے۔ بکنگ کے مقابلے میں لوکل مارکیٹ کے ریٹ کم ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ابھی جو کراچی پورٹ پر سودے فروخت ہو رہے ہیں وہ کم ریٹ کی بکنگ والے ہیں۔ مارکیٹ میں مندہ نہیں لگتا لیکن کام ضرورت کے مطابق ہی کرنا چاہیے۔