+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 12 2023 18:08:07
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام اباس۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 17200/300 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے 70/30 کوالٹی کا۔ تاہم پرائوٹ میں بھی گاہکی نہیں ہے۔ دوسری جانب انٹر نیشنل مارکیٹ آج 250 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئ ہے اور  5134 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے انڈین کرنسی میں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں گوار گم کی گاہکی نہیں ہے۔ اور انڈیا گوار گم  700 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئ ہے انڈین کرنسی میں 9925.60 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ بن گیا ہے انڈین کرنسی میں جو کہ  انٹرنیشنل مارکیٹ میں 120.32 روپیہ کوئنٹل کا لیول بنتا ہے انڈین کرنسی میں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔