+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 05 2023 11:22:05
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کے ریٹ کراچی مارکیٹ میں 202/3 روپیہ کلو کی سطح پر رکے ہوئے ہیں۔  پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 15/20 جون کو ایک جہاز کراچی پورٹ پر لگے گا اس میں جو زائد مقدار تھی وہ 650 ڈالر میں فروخت ہوئی ہے۔  650 ڈالر والا کراچی آکر تقریباً 202 تک ہی پڑتا ہے۔  دوسری جانب مسور کرمسن کوالٹی میں تھوڑی کشش دیکھنے میں آ رہی ہے۔ کراچی مارکیٹ میں 216/218 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ کرمسن مسور کراچی میں شارٹ ہے۔ لوکل مارکیٹ تیز ہو سکتی۔ جبکہ بکنگ 700 ڈالر فی ٹن کی سطح پر ہے۔  انٹر نیشنل مارکیٹ میں مسور کمزور رہنے کی توقع ہے۔