+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 31 2023 12:33:53
  • Comments

Cumin | زیرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوالٹی فیصل آباد منڈی میں 70000 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ کوئٹہ منڈی میں 67500 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ بکنگ انڈیا سے 5700 ڈالر فی ٹن تک ریٹ ہے.