+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 19 2025 12:01:37
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر 225 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 45 دن پیمنٹ پر ڈیلورڈ مال 231 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل کے مال سرگودھا منڈی میں 9250/9300 ملتان منڈی میں 9150 فیصل آباد منڈی میں 9100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں بیچ کھل کر نہیں ہے سٹاکسٹ گاہک بن جاتے ہیں اچھے گھروں کی کھل کر بیچ نہیں آتی ہے۔