+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 02 2023 13:44:16
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن 3350 روپیہ من جبکہ تھل لائن پر 8500 روپیہ کوئنٹل جیسے ریٹ بن گئے ہیں مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہے کیونکہ نئی فصل آنے میں ابھی بہت وقت پڑا ہوا ہے