+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 19 2023 12:43:14
  • Comments

Coriander | دھنیا ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت مارکیٹ 1500 روپیہ من تیز ہوئ پے اور 20000/20500 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے فیصل آباد مارکیٹ میں مال مظبوط ہاتھوں میں ہیں جیسے ہی گاہکی نکلی ہے مارکیٹ بہتر ہو گئ ہے۔ حیدر آباد منڈی میں بھی اچھے مال 13500/14000 جیسے حالات ہیں جبکہ بارشی مال 11000 جیسے حالات ہیں۔ کوئٹہ مارکیٹ 13500 جیسے حالات ہیں ٹکڑا کوالٹی کے۔ ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے مارکیٹ میں۔