+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 18 2023 12:11:12
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 20500/21500 جیسے حالات ہیں کولڈ سٹور مالوں کے۔فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔نئے مال 23000/24000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔