+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 15 2023 16:20:55
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 75 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئی ہے اور 10850 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ اپریل کے سودوں کی 11125 جیسی صورتحال بن گئی ہے۔ جبکہ مئ کے سودوں کا 11850 کا بھرپور خریدار ہے۔ وقتی طور پر ریٹیل میں گاہکی سست ہے تاہم اوور آل تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے