+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 15 2023 15:50:29
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ 13600 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے۔ بیچ نہیں ہے کھل کر۔ فیصل آباد منڈی میں 14000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔