+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 14 2023 15:32:30
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور حاضر جے ڈی ڈبلیو 10985/10995 جیسے حالات ہیں۔ جبکہ اپریل کے سودے 50 روپیہ من تیز ہوئے ہیں اور 11250 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ مئ کے سودوں کا 11950/11975 کا گاہک ہے۔ فارورڈ کے سودوں میں  بھرپور گاہک ہے۔