+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 14 2023 01:24:45
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 50 سے 75 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 11025 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ اپریل کے سودے 11375 تک ہوے ہیں جبکہ مئ کے سودوں کی 12025/50 جیسی پوزیشن بن گئی ہے۔ مارکیٹ گرم ہے۔