+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 05 2023 16:11:58
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کراچی مارکیٹ گرم ہے اور 5 روپیہ کلو تیز ہوئ ہے۔ 233/234 جیسے حالات ہیں پہنچنے کی پیمنٹ پر۔ پورٹ کے ہلکے مال کرمسن 222 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ نپر مسور بھی 224/225 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ بکنگ بھی 760/765 ڈالر فی ٹن جیسے حالات بن گئے ہیں۔