+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 30 2023 15:51:37
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور شام کے اوقات میں مارکیٹ تیز ہے نپر مسور 218 جبکہ کرمسن 222/224 جیسے حالات بن گئے ہیں اچھے مال کے۔ اکا دکا پرافٹ ٹیکنگ آ جاتی ہے۔ تاہم مارکیٹ بہتر ہی ہے۔