+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 28 2023 11:44:50
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا سائڈ بھلوال 10400 سلاںوالی پاپولر 10350 جیسے حالات ہیں۔فیصل آباد سائڈ کسان 10350 کمالیہ کشمیر 10250 سویرہ 10200 جیسے حالات ہیں۔ جنوبی پنجاب میں آر وای کے 10150 حمزہ 10125 اتحاد 10075 جیسے حالات ہیں۔ ڈھرکی گھوٹکی وغیرہ مال نہیں ہیں مارکیٹ میں۔ زیریں سندھ میں 10250/10275 جیسے حالات ہیں۔ چینی مارچ کے سودے  70 روپیہ کوئنٹل مزید نرم ہوئے ہیں اور 9910/15 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فل حال مارکیٹ پرافٹ ٹیکنگ کی وجہ سے نرم ہوئ ہے تاہم ملوں سے سیلنگ نہیں آ رہی ہے۔