+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 14 2023 13:00:39
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور نپر کے ریٹ کراچی مارکیٹ میں 203 روپیہ کلو پہ رکے ہوئے ہیں جبکہ کرمسن مسور 208/212 پہ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فیصل آباد منڈی میں ریٹیل میں بھرپور ڈیمانڈ ہے۔ صرف اور صرف کراچی میں پیمنٹ کا بحران ہے۔ مجموعی طور پر مسور کی مارکیٹ تیز رہنے کی توقع ہے۔