+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 14 2023 12:49:41
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کے ریٹ کراچی مارکیٹ میں 2 روپیہ کلو تیز ہوے ہیں اور 149 تک کام ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جہاز کے مال میں 3 روپیہ کلو تیز ہوئی ہے اور 145 تک کام ہوے ہیں۔ مارکیٹ فل الحال بہتر ہے۔  پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق رشیہ سے کنٹینر کی شکل میں بکنگ 445 ڈالر فی ٹن ہے۔ تاہم کنٹینر میں کوئی بکنگ نہیں کرا رہا ہے کیونکہ بنکوں سے ڈالر مشکل سے ملتے ہیں اور کنٹینر کئی کئی دن پورٹ پر جب کھڑے رہتے ہیں تو ڈیمریج ڈیٹینشن لگ جاتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ڈالر آج انٹر بنک میں 282.75 کی سطح پر ہے۔