+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 09 2023 17:14:43
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس شام کے اوقات میں مارکیات سست ہے۔ حاضر مال 155 جبکہ جہاز والے مال 145/146 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پنجاب سائڈ سے بھی ڈیمانڈ سست ہے۔  افغانستان بارڈر سے بھی تھوڑے تھوڑے مال آ رہے ہیں۔