+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 09 2023 17:10:37
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو شام کے اوقات میں 12300 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے۔ فل حال ڈالر تیز ہوتا ہے تو بیچ کم ہو جاتی ہے۔ شام میں ڈالر 282 تک تھا۔ ہر بینک کا اپنا اپنا ہی ریٹ ہے۔