+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 04 2023 13:40:39
  • Comments

Coriander | دھنیا ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا 13500/13800 جبکہ گولی دھنیا 19000/19500 جیسے حالات ہیں۔ دھنیا ثابت پنڈی اور پشاور مارکیٹ میں بھی یہی ریٹ ہیں۔ دوسری جانب کوئٹہ منڈی میں ٹکڑا 12500 جبکہ گولی 16500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پنجاب منڈیوں میں بھرپور ڈیمانڈ ہے۔ آج حیدر آباد منڈی میں 2000 بوری کی آمدن تھی 10000 سے 11500 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ سندھ جو بھی آمدن ہو رہی ہے فوراً مال ِبک رہے ہیں۔