+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 04 2023 12:50:42
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔  ییلو پیس کے ریٹ کراچی مارکیٹ میں حاضر ڈیلیوری 161 شیڈ کے مال 155 جبکہ 5 تاریخ والے جہاز میں 148 روپیہ کلو تک ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ 5 مارچ کو جہاز لگے گا۔ پہلے 36000 ٹن کی آواز تھی لیکن بعض ایمپورٹرز کہتے ہیں اس میں 40000 ٹن مال ہے۔ مقدار اوپر نیچے ہوتی رہتی ہے صحیح وزن جب مینیفسٹ آئے گی تب ہی پتا چلے گا کالا چنا کے دو جہاز اور ایک جہاز ییلو پیس کا۔ ساتھ ساتھ ہی لگ رہے ہیں پیمنٹ کی تنگی بن سکتی ہے۔