+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 22 2023 14:08:43
  • Comments

Coriander | دھنیا ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت فیصل آباد منڈی میں گولی 19000/19500 جیسے حالات ہیں جبکہ دوپھاڑ 13500/14000 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق نفع لازمی پکا کرنا چاہیے۔ انڈیا میں مارکیٹ کافی نرم ہے۔ جے پور منڈی میں 7150 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے انڈین کرنسی میں جو 862 ڈالر ریٹ بنتا ہے پھر اس پر ایکسپورٹرز خرچے اور نفع ڈال کر ایکسپورٹ کرتے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کوئٹہ امپورٹرز نے مال ُبک کرواے ہوئے ہیں جو 8/12 دن میں مال آ جائیں گے اور سندھ کی فصل بھی شروع ہو گئ ہے۔