+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 20 2023 12:41:33
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد 9075 بھلوال شوگر ملز 9000 پاپولر 9000 روپیہ کوئنٹل جبکہ رمضان العربیہ 8900 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ فیصل آباد سائیڈ کسان شوگر ملز اور سویرا 8850 کنجوانی اور چنار 8800 جیسے حالات ہیں۔  پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوبی پنجاب حمزہ آر وائی کے 8725 اتحاد 8710 جے ڈی ڈبلیو 8700 یونائیٹڈ 8700 جیسے حالات ہیں جبکہ اپر سندھ میں ڈھرکی گھوٹکی اے کے ٹی وغیرہ 8700 روپیہ کوئنٹل جیسے بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ زیریں سندھ میں ٹنڈو چمبڑ انصاری 8750 جبکہ تھر پارکر 8800 جیسے حالات ہیں۔  مجموعی طور پر تیزی کا رجحان نظر آرہا ہے۔  زیریں سندھ میں آج بھی دو تین ملیں بند ہو رہی ہیں شام کی اپڈیٹ میں کون کون سی مل بند ہو رہی اس کی تفصیل بھی اپڈیٹ کر دی جائے گی