+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 18 2023 18:42:21
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی جہاز کا مال 155 حاضر ڈیلیوری 160 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ریٹیل میں گاہکی بالکل خاموش ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق گزشتہ تین چار دنوں میں ایمپورٹرز کو بنکوں سے ڈالر ملنے کی رفتار نسبتاَ بہتر ہو گئی ہے۔