+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 18 2023 12:41:04
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔  چینی سرگودھا سائیڈ بھلوال شوگر ملز کے ریٹ 8750 روپیہ کوئنٹل جبکہ جوہر آباد 8800 روپیہ کوئنٹل ہیں۔  رمضان اور العربیہ 8650 بھون 8575 پاپولر 8650 جیسے حالات ہیں۔  جھنگ سائیڈ جھنگ شوگر ملز 8625 کشمیر 8625 جیسی صورتحال ہے۔  پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فیصل آباد سائیڈ کسان 8675 سویرا 8650 کنجوانی 8600 جیسی صورتحال ہے جبکہ کمالیہ نو سیل ہے۔  پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق جنوبی پنجاب میں حمزہ 8525 آر وائی کے 8550 جے ڈی ڈبلیو 8525 یونائیٹڈ 8525 اتحاد 8525 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جبکہ اپر سندھ میں ڈھرکی گھوٹکی اے کے ٹی وغیرہ 8525 الائنس 8530 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ زیریں سندھ میں 8550 سے 8650 جیسی صورتحال ہے۔ یہ تمام ریٹ ٹیکس پیڈ مال کے ہیں۔  پاک کموڈیٹیز کے مطابق جے ڈی ڈبلیو کے فروری کے ریٹ 8620/25 جبکہ مارچ کے ریٹ 9050 روپیہ کوئنٹل ہیں۔ فارورڈ کے سودوں کے ریٹ میں 72 روپیہ کوئنٹل ٹیکس بھی لگے گا۔  مارکیٹ انتہائی گرم نظر آرہی ہے کسی وقت بھی مارکیٹ تیزی کی گھوم سکتی ہے۔ سینٹرل پنجاب میں عبداللہ اور پسرور شوگر ملز بند ہو گئی ہیں۔  حاضر میں دل کھول کر خریداری کر لینی چاہیے۔