+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 18 2023 11:39:48
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد پرانی 8500 نئ 8400 جیسے حالات ہیں۔ حیدر آباد منڈی میں 8500 جیسے حالات ہیں۔ مونگ تنزانیہ 7300 مونگ کابلی 7900 مونگی برازیل 8200 جبکہ مونگی ارجنٹینا 8600 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی سی ہے۔ نیچے ِ ِبکرا سست ہے۔  تاہم سٹاکسٹ کھل کر بیچ نہیں دیتے ہیں۔