+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 13 2023 12:10:06
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 12500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے۔ جبکہ بیچ کھل کر نہیں آتی ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ دوسری جانب فیصل آباد منڈی میں 12900 جیسے حالات ہیں ماش ثابت ایس کیو کے جبکہ چمن ماش فیصل آباد منڈی میں 13300 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ انٹر بینک میں ڈالر ریٹ 269 روپیہ کے لیول پر ہے امپورٹ میں۔