+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 28 2023 17:31:30
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت  شام کے اوقات میں مارکیٹ گرم تھی فیصل آباد پہنچنے کی پیمنٹ پر 210 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں کرمسن مسور کے جبکہ نپر مسور 213 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے جبکہ بیچ کم ہے۔ آج فیصل آباد منڈی میں بہت اچھا ِبکرا تھا۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق روپے کی قدر دو دن میں 18%  کمزور ہوئ ہے۔ دکان دار حضرات انتظار کر رہے تھے کہ جہاز کے لگنے سے مارکیٹ کمزور ہوئ تو خریداری کریں گے لیکن ڈالر کے تیز ہونے سے مارکیٹیں بھی تیز ہو گئ ہیں۔