+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 21 2023 17:06:12
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید دادو لائن 3550 بھاگ ناڑی 3950/4000 سبی 4050/4100 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔فل حال  نیچے کام کاج سست ہے۔ سٹاکسٹ ہی خریداری کر رہے ہیں۔ 

ہائبرڈ جوار کراچی 240/45 گنگا وغیرہ جبکہ پرولائن 280/85 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ 

سدا بہار جوار اوکاڑہ 4300/4350 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ مجموعی طور پر سدا بہار جوار میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ سٹاکسٹ خریداری کر رہے ہیں۔