+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 17 2023 12:03:39
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن اور نپر 189/190 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں پنجاب پہنچنے کی پیمنٹ پر۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ بڑی منڈیوں میں فل حال نیچے گاہکی بھی سست ہے۔