+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 13 2023 16:05:33
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کراچی مارکیٹ میں 2/3 روپیہ کلو نرم ہے۔ مسور کرمسن اور نپر 187/188 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مسور کرمسن پرچون کوالٹی 190 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں 15 دن پیمنٹ پر۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔