+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 10 2023 17:32:24
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔  مسور کرمسن کراچی ریگولر کوالٹی 195 روپیہ کلو کی بیچ ہے گاہک خاموش ہے۔  نپر مسور بھی 195 جیسے حالات ہیں۔  دونوں ریٹ پنجاب پہنچنے کی پیمنٹ پر ہیں۔  پاک کموڈیٹیز کی فیصل آباد کے ایک ٹریڈر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ آج ریٹیل میں دوکاندار اپنا اپنا مال ہی فروخت کر رہے ہیں ریٹ اونچا ہونے کی وجہ سے نئے سرے سے خریداری نہیں کر رہے ہیں۔  جس کی وجہ سے مارکیٹ خاموش دکھائی دے رہی ہے۔