+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 10 2023 17:25:54
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید دادو لائن 3600 جبکہ ملتان منڈی میں 3700 روپیہ من پہ رکی ہوئی ہے۔ سبی اور بھاگ ناڑی لائن پر 4300/4400 جیسے حالات ہیں جبکہ ملتان منڈی میں بھی 4400 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے گاہک تھوڑا سست ہے۔  

ہائبرڈ جوار کراچی 240 پہ رکی ہوئی ہے۔ 

سدا بہار جوار اوکاڑہ 4550 پہ رکی ہوئی ہے۔  

پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جوار کی تمام اقسام میں مجموعی طور پر بہتری کے امکانات ہیں۔ تاہم جوار کی کاشت 20 فروری کے بعد شروع ہو گی فل الحال صرف ٹریڈرز حضرات آپس میں لین دین کر رہے ہیں۔ باقاعدہ بیجائی فروری کے آخر میں شروع ہو گی۔