+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 09 2023 15:51:56
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔  مسور کرمسن کراچی ریگولر کوالٹی 190/91 جبکہ نمبر ون کوالٹی 195 تک کام ہوے ہیں پنجاب پہنچنے کی پیمنٹ پر۔ نپر مسور 6 روپیہ کلو تیز ہوئی ہے اور 196  تک کام ہوے ہیں  پنجاب پہنچنے کی پیمنٹ پر۔  پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آسٹریلیا سے بھی ایک 9000 ٹن کا جہاز آرہا ہے یہ جہاز 680 ڈالر میں بک ہوا ہے۔ یہ جہاز 5 فروری کو کراچی پورٹ پر آمد شو کر رہا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ایک اور جہاز کینیڈا سے بھی 12000 ٹن کرمسن لے کر نکلا ہوا ہے جو 17 جنوری کو کراچی پورٹ پر آمد شو کر رہا ہے۔ یہ جہاز 702 ڈالر میں بک ہوا ہے پہلے اس جہاز کی بکنگ 722 ڈالر کہتے تھے لیکن اب ایک ایمپورٹر نے کہا کہ یہ جہاز 702 میں بک ہوا ہے۔ تاہم کینیڈا والا جہاز مشین کلین نہیں ہے فارمر ڈریس مال ہے۔  جبکہ آسٹریلیا والا جہاز بھی نمبر دو گریڈ ہے۔  پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق 680 ڈالر والا کراچی پورٹ پر آکر تقریباً 169 جبکہ 702 والا 175 تک پڑتا ہے۔ اگر انٹر بنک میں ڈالر 228.50 تک ہی رکا رہا تب۔  اگر مال آنے پر ڈالر کا ریٹ تیز ہوتا ہے تو پڑتا مہنگا ہو جاے گا۔  دوسری اہم بات یہ ہے کہ انٹر بنک میں ڈالر کئی کئی دن ملتا ہی نہیں ہے۔۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مسور جوں جوں اوپر جاے ساتھ ساتھ پرافٹ ٹیکنگ بھی کرتے رہنا چاہیے۔