+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 04 2023 16:38:55
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی شام کے اوقات میں 4.25 روپیہ کلو تیز ہوا ہے اور 155.25 تک کام ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج جیسے ہی لین دین کلئیر ہوے شام کے اوقات میں ٹریڈرز انویسٹرز اور ملرز نے بھرپور خریداری کی جس کی وجہ سے مارکیٹ گرم ہو گئی ہے۔  فل الحال مزید تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔