+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 29 2022 18:43:37
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ سالم فیصل آباد رات کے اوقات میں 50 روپیہ من مزید تیز ہوئی ہے اور 7900 تک کام ہوے ہیں۔ 50 دن کی پیمنٹ پر 8300 کا خریدار بن جاتا ہے۔ مارکیٹ انتہائی گرم اور مضبوط نظر آرہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق ماہرین کا خیال ہے کہ 8000 بننے کی دیر ہے مارکیٹ فورأ 8500 کے ٹارگٹ کو بھی ٹچ کر سکتی ہے۔ کیونکہ تھل میں بیچ نہ ہونے کے برابر ہے۔