+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 29 2022 16:41:54
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ سالم فیصل آباد شام کے اوقات میں 100 روپیہ من تیز ہوئی ہے اور نئی مونگ کے 7700 جبکہ پرانی 7850 کا خریدار ہے۔ بیچ نہ ہونے کے برابر ہے۔ مارکیٹ انتہائی گرم اور مضبوط نظر آرہی ہے۔ کسی وقت بھی مزید تیزی کی طرف گھوم جاے گی۔