+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 27 2022 14:08:20
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی مارکیٹ 50 روپیہ من مزید بہتر ہے اور اچھے مالوں کے 3450 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ 
سفید جوار گنگا ملتان پہنچ 240 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ 
سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 100 توڑے کی آمدن تھی۔ مارکیٹ 3850/3950 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔