+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 22 2022 17:06:19
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 9700 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات بن گئے ہیں۔  10/12 جنوری کی پیمنٹ پر 10000 کا خریدار ہے بیچ نہیں آ رہی ہے۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 11600/700 جیسے حالات ہیں 93.310 کلو کے۔  پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اس وقت ملرز بھی خریدار ہیں۔ انویسٹرز بھی بھرپور خریدار ہیں۔ جبکہ لائنوں پر دوکاندار حضرات جتنی آمد ہوتی ہے خود ہی سنبھال جاتے ہیں۔  مارکیٹ کسی وقت بھی مزید تیزی کی طرف گھوم جاے گی۔