+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 13 2022 16:54:35
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی 139 تک کام ہوے ہیں اب ایمپورٹرز 140 مانگنا شروع ہو گئے ہیں۔ دال ییلو پیس 151.50 تک کام ہوے ہیں ملرز اب 153 مانگنا شروع ہو گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 12 ہزار ٹن والا جہاز جو پہلے 14 جنوری کی آمد شو کر رہا تھا اب 20 جنوری کو آمد شو کر رہا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق 20 جنوری والے جہاز میں 520 ڈالر میں کام ہوا ہے یہ کام ری سیل میں ہوا ہے۔ جو کراچی آکر تقریباً 128 تک پڑتا ہے اگر اس وقت انٹر بنک میں ڈالر کا یہی ریٹ رہا تو۔ آج انٹر بنک میں ڈالر کے 225 جیسے حالات تھے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جو جہاز 36 ہزار ٹن والا جنوری میں لوڈ ہو گا اس میں ری سیل میں 510 ڈالر کی بیچ ہے۔