+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 12 2022 17:58:10
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 19000/500 جیسے حالات ہیں۔ ریٹیل میں گاہکی اچھی ہے۔  نئی مرچ 20500/22000 جیسے حالات ہیں جبکہ جام پور کوالٹی 21000/21500 جیسے حالات ہیں جام پور شارٹ ہے۔  پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق دو تین دن سے فیصل آباد منڈی میں اچھی ڈیمانڈ ہے مال کافی فروخت ہو رہے۔  ہلکے مالوں کی گاہکی زیادہ ہے۔ تاہم اچھی کوالٹی بھی ساتھ ساتھ فروخت ہورہی ہے۔  پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ماہرین کا خیال ہے کہ 10 جنوری کے بعد مارکیٹ زیادہ مضبوط ہو جائے گی کیونکہ ادھار والے مال کٹ جائیں گے اور جیسے ہی مال مضبوط ہاتھوں میں چلا گیا مارکیٹ تیز ہونا شروع ہو جاے گی۔